: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 23 ا پریل ( ایجنسیز) مر کز ی ٹو ر ز م منسٹر اور صد ر آ ند ھر ا پر دیش کا نگر یس کمیٹی ( چنا و ی مہم ) نے کہا کہ سیما آ ند ھر ا کو نیو ی آ ند ھر ا بنا د یا جا ئے گا ا گر کا نگر یس پا ر ٹی ا قتد ار میں آ تی ہے۔
18px; text-align: start;">جنا ب چر نجیو ی نے ا خبا ر ی نما ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے کہا کہ ر یا ست آ ند ھر ا پر دیش کی تقسیم بڑ ی پا ر ٹیو ں کی مشا و ر ت کے بعد ہی کی گئی ہے ۔ اس میڈ یا کا نفر نس میں ٹی سبا ر می ر یڈ ی ‘ سی ر امچند یا اور ڈوکا ما نیکیا و ر ا پر سا د بھی مو جو د تھے۔